لاہور(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے ایک سمری منظوری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے جس پر دستخط کے بعد دفتری اوقات کار تبدیل کردئیے جائیں گے۔
سمری کے مطابق ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز یہی دفاتر صبح 10 سے دپہر 1 بجے تک کھلا کریں گے۔ ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام کیا کریں گے جبکہ جمعہ کے روز ان سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہونگے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں سے پھیلنے والے ایڈز سے متعلق کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…