ہنڈا کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوںکی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)ہنڈا کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوںکی قیمتوں میں مزید2 سے 9 ہزار روپے اضافہ کردیا۔کمپنی کے نئے ریٹ کے مطابق70 سی سی ہنڈا سی ڈی 2ہزار روپے اضافے سے 99ہزار 900 روپے ہوگی جبکہ سی ڈی 70 سی سی ڈریم 2ہزار اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 6ہزار500 روپے کی ہوگی۔ہنڈا پرائڈر 3 ہزار بڑھ کر 1 لاکھ 36 ہزار 900 کی ہوگئی اس کے علاوہ ہنڈا 125سی سی 3600 بڑھ کر 1 لاکھ 59 ہزار 500 کی ہوگئی ہے۔ہنڈا سی جی 125 سپیشل 4ہزار کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 89 ہزار500 روپے

تک پہنچ گئی۔ہنڈا سی بی 150 ایف 9 ہزار بڑھ کر 2 لاکھ 91 ہزار 900 روپے کی ہوچکی جبکہ ہنڈا سی بی 150 سلور 9 ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

Recent Posts

’میری شادی میری مرضی‘، بلاول بھٹو کا میڈیا کے سوال پر دلچسپ جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شادی…

1 min ago

بیرسٹر سیف نے پی ٹی ایم جلسے کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کا لائحہ عمل ظاہر کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ…

46 mins ago

گمشدگی کا مخمصہ: پی ٹی آئی اراکین علی امین گنڈاپور کے دفاع سے گریزاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے بعض ارکان نے ڈی چوک احتجاج سے پراسرار…

56 mins ago

قیام پاکستان کے بعد پہلی بار زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے قیام پاکستان کے بعد پہلی بار زرعی آمدنی پر…

1 hour ago

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان سے باہر انعقاد پر غور جاری ہے، وکرانت گپتا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کے اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل…

1 hour ago

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

1 hour ago