منال خان کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان مغربی لباس پہنے گاڑی میں بیٹھی ہیں۔اداکارہ نے کچھ دیر قبل ہی

16 2 4 173x300

اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے اب تک لاکھوں سے زیادہ لوگ پسند کرچکے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔


انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔


واضح رہے کہ اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام رواں ماہ اپنی شادی کے بعد ہنی مون کے لئے مالدیپ گئے ہوئے تھے جہاں سے اپنے خوبصورت اور یادگار لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے تھے۔