حنا الطاف کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے .
حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی .

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو لال رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے . اس تصویر پر حنا الطاف کے مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں .
اس سے قبل اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اس نئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .
گزشتہ دنوں اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ فیروزی اور لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں