حنا الطاف کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو لال رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔اس تصویر پر حنا الطاف کے مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اس نئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا ۔
گزشتہ دنوں اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ فیروزی اور لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے۔

Recent Posts

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

26 mins ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

34 mins ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

54 mins ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

59 mins ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

1 hour ago

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری…

1 hour ago