اداکارہ کبریٰ خان کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ .
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی .

شئیر کی گئی تصویر میں کبریٰ خان سیاہ لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں . اداکارہ کی تصویر کو انکے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور کبریٰ خان کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں .


اس سے قبل کبریٰ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .
گزشتہ دنوں کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر بہن کے ولیمے کی تصاویر اپنے مداحوں کے لیے شئیر کی تھیں . سوشل مڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں کبریٰ خان گولڈن رنگ کے لہنگے میں ملبوس تھیں .
کبری کی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصاویر میں سب ان کو حسنِ جہاں جیسا کہہ رہے تھے . واضح رہے کہ اسد صدیقی نے بھی ان کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ’حسنِ جہاں‘ لکھا تھا .

. .

متعلقہ خبریں