رابعہ بٹ کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے . اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی گئی ہے .


شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رابعہ بٹ مغربی لباس پہنے کار میں بیٹھی ہیں ،اداکارہ کا یہ نیا انداز مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .
اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں . اس سے قبل رابعہ بٹ نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)


رابعہ بٹ کی تصویروں میں انہیں کھلے بالوں،سیاہ لباس میں دیکھا گیا تھا .
واضح رہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں