اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے 15 اپریل تک کیلئے ہوگا۔ وزارت خزانہ کا کہناہے کہ حکومت قیمتیں برقرار رکھ کے 33
ارب روپے کا بوجھ برداشت کرے گی۔وزیراعظم عمران خان کے 28 فروری کے فیصلے کی روشنی میں قیمتیں برقرار رکھی گئیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے زرعی آمدنی پر ٹیکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں سے پھیلنے والے ایڈز سے متعلق کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…