کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، جام کمال اور منظور کاکڑ آمنے سامنے آ گئے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے جنرل سیکرٹری سینیٹر منظور کاکڑ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان اب پارٹی کے سربراہ نہیں ہیں،منظور کاکڑ کا کہنا تھا کہ جام کمال خان کا پارٹی اجلاس بلانا غیر قانونی ہے، ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے فیصلوں کا اختیار ایگزیکٹو کمیٹی کے پاس ہے، وہی لائحہ عمل طے کرسکتی ہے۔انہوں نے اراکین کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی
اجلاس میں شریک نہ ہوں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…
کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے…
سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…