ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کی مشکلات میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ میں ن لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف کی مشکلات میں اضافہ ۔پنجاب حکومت کی جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست پر 30 نومبر کو سماعت ہو گی ،پنجاب حکومت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کے زریعے جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لیے رجوع کر رکھا ہے۔ سیشن کورٹ نے جاوید لطیف کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دیا تھا جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف بیانات دینے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جاوید لطیف ضمانت پر جیل سے رہا ہو گئے تھے۔

Recent Posts

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ…

1 min ago

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ نے گندم امپورٹ کی ذمے…

13 mins ago

دیسی آٹے کی قیمت میں مزید کمی

لاہور (قدرت روزنامہ)چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 5 روپے…

16 mins ago

والدین بچیوں کو بائیک چلانے کی اجازت دیں،مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فری موٹر بائیک سکیم میں…

22 mins ago

18ویں آئینی ترمیم تمام قومیتوں کیلئے زندگی کی بنیاد ہے، ایمل ولی

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نو منتخب صدر ایمل ولی خان نے…

3 hours ago

وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ…

3 hours ago