سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف پہلی انکوائر ی شروع ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف وزارت عظمیٰ سے علیحدگی کے بعد پہلی انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحفے میں ملنے والے ہار کو توشہ خانہ میں رکھنے کے بجائے زلفی بخاری کے ذریعے لاہور کے ایک جیولر کو فروخت کر دیا تھا جس کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تحفے میں ملنے والے ہار کو لاہور میں18کروڑ روپے کے عوض فروخت کیا گیا تھا جبکہ توشہ خانہ میں چندلاکھ روپے جمع کرائے گئے ۔ ۔

Recent Posts

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

لندن(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ…

22 mins ago

جامعات میں کوئی نئی بھرتی نہیں ہوگی ، غیر ضروری بلڈنگز تعمیر نہیں ہو، وزیراعلیٰ بلوچستان کااجلاس میں فیصلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے مالی و انتظامی…

34 mins ago

کافی پینے سے یادداشت اور دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے؟

لاہور (قدرت روزنامہ)کافی اور یادداشت کے درمیان تعلق پر مختلف تحقیقات نے اہم نتائج پیش…

36 mins ago

نواز شریف آج سیاسی قیادت کو عشائیہ دیں گے، صدر مملکت آصف زرداری بھی لاہور پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف…

38 mins ago

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،چیئرمین ایف بی آر

کراچی(قدرت روزنامہ)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع…

53 mins ago

عالمی رہنما پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر واپس جائیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی…

55 mins ago