اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اورجہانگیرترین گروپ کے معاملات شدت اختیارکرگئے جس کے بعد حکومت میں موجود لوگوں سے مبینہ طورپرکہاگیاکہ جہانگیرترین گروپ سے علیحدگی کااعلان کریں یاپھرعہدہ چھوڑ دیں ۔اس کی تازہ مثال عون چوہدری کااستعفیٰ ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی اورجہانگیرترین گروپ چھوڑنے کی بجائے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔اس ساری صورتحال پربرطانیہ میں م قیم خاتون صحافی اورعمران خان کی سابق
اہلیہ ریحام خان بھی بول پڑیںاورطنز کے نشترچلادئیے ،ایک ٹوئٹ میں ریحام خان نے لھاکہ سناہے ترین گروپ کے لوگ آج کل کہہ رہے ہیں کہ ہم توصرف مفت کی افطارپارٹی کھانے گئے تھے باقی ہم تحریک انصاف کے ہی ہیں۔انہوں نے ساتھ ایک ایموجی بھی بنایا جس میں کارٹون کریکٹرمنہ کھول کرہنس رہاہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…
کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے…
سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…