آج ہم آپ کوصبح سویرے خالی پیٹ باسی روٹی کھانے سے ہونیوالے فوائد کے بارے میں بتائیں گے کہ آپ کوسن کرعجیب لگے گاکہ وہ روٹی جسے ہم باسی سمجھ کرنظرانداز کردیتے ہیں وہ اپنے اندر کیسےکرشماتی فوائد رکھتی ہے ،کئی بار رات کوکھاناکھانے کے بعد کچھ روٹیاں بچ جاتی ہیں ،جن کوہم پھینک دیتے ہیں لیکن اگر آپ رات کی بچی ہوئی روٹی صبح خالی پیٹ کھاتے ہیں اس سے آپ کوبہت سارے فوائد ملیں گے . اگرکسی کے خون میں شوگر لیول بڑھ رہاہو توصبح خالی پیٹ رات کی بچی ہوئی ایک یادو روٹی کوپھیکے دودھ میں ڈال کرکھانے سےکافی فائدہ ملتاہے اورشوگرکنٹرول میں رہتی ہے ،باسی روٹی کودودھ میں ڈال کرکھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتاہے . باسی روٹی کودودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے جسم کادرجہ حرارت درست رہتاہے ،کیونکہ کئی بار گرمیوں میں ہمارے جسم کے درجہ حرارت میں زیادہ تربڑھ جاتاہے اگرایسے میں اس کااستعمال کیاجائے توجسم کادرجہ حرارت نارمل رہتاہے . باسی روٹی کودودھ کیساتھ کھانے سے پیٹ کی ہربیماری کاعلاج ہوجاتاہے اگرہماراپیٹ خراب رہے گاتوہم کئی بیماریوں میں مبتلاء ہوجاتے ہیں اگرکسی کانظام انہضام سہی طریقہ سے کام نہ کرتاہوایسے لوگوں کوباسی روٹی کودودھ میں ڈا ل کرکھانے سے پیٹ سے جڑی بہت ساری بیماریوں سے چھٹکارہ مل جاتاہے . . .
(قدرت روزنامہ)باسی روٹی کھاناویسے تواکثرلوگو ں اوربالخصوص بچوں کوپسندنہیں ہوتا . لیکن باسی روٹی کے استعمال کے بارے میں اکثرلوگ بتاتے ہیں کہ یہ صحت کے لیے تازی روٹی سے زیادہ موثر اورفائدہ مندثابت ہوتی ہے .
متعلقہ خبریں