کشمیر پریمئر لیگ، آزاد کشمیر حکومت کی پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی سفارش

مظفر آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیرحکومت نے کشمیر پریمئرلیگ کے موقع پر پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کردی جس کے بعد وزارت داخلہ نے سمری کابینہ کوبھجوا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق مظفر آباد میں کشمیر پریمئیرلیگ کے آغاز کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں شروع ہوگئیں ، آزادکشمیرحکومت نے کشمیر پریمئر لیگ کے موقع پر پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کردی۔وزارت داخلہ نے آزادکشمیرحکومت کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ بھجوادی ، سمری میں کہا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج تعیناتی کی منظوری دی جائے ، انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت

پاکستان رینجرزبھی تعینات کرنے کی منظوری دی جائے گی۔محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ کشمیر لیگ کے علاوہ سیاسی سرگرمیاں، محرم الحرام بھی ہے ، کوئیک رسپانس کے طور پر پاک فوج،رینجرز کی تعیناتی چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ سیکیورٹی دستے 20 اگست تک تعینات کیے جائیں ، جس پر وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ سمری کابینہ کوبھجوا دی ،سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی جائے گی۔

Recent Posts

ترقیاتی منصوبوں کے لئے مختص وسائل عوام کے ٹیکسز کا پیسہ ہے ، جن کا ضیاع قطعی قابل برداشت نہیں ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی منصوبوں…

2 mins ago

’شاید آپ کو معلوم نہیں نادرا کے بانی سربراہ بھی فوجی تھے‘ چیئرمین نادرا کا صحافی کے سخت سوالات پر جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چئیرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا اپنی تعیناتی کے معاملے…

23 mins ago

کلونجی کے چند متاثر کن فائدے جان لیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کلونجی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا جسے مختلف کھانوں…

39 mins ago

آئینی بینچ نے پہلے ہی روز کئی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کردیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے 6 رکنی آئینی بینچ نے اپنی پہلی…

58 mins ago

ایف بی آر نے ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم ’ای پیمنٹ 2.0‘ متعارف کرا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ٹیکس کے ملکی نظام کو…

1 hour ago

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں…

2 hours ago