(قدرت روزنامہ)سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی نے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے۔
نیمل خاور نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’سکون‘ لکھا۔
کیپشن میں سابقہ اداکارہ نے بیٹے کیلئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لال دل ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔
واضح رہے کہ نیمل خاور اپنے فیملی ٹائم کی تصاویر و ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بناتی رہتی ہیں۔
مداح اپنی پسندیدہ جوڑی کی ویڈیوز و تصاویر دیکھ کر محظوظ بھی ہوتے ہیں۔
واضح رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں گزشتہ برس 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…