امریکی ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا ہو گیا قیمت184روپے 70 پیسے ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں ہفتے کے دوسرے کاروبارے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی . تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے .

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فاریکس ڈیلرزانٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا . انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی . دو روز میں ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہوا . گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر ننانوے پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک سو بیاسی روپے چون پیسے پر بند ہوا

. .

متعلقہ خبریں