” میں ڈائریکٹرز کی جنسی و غیر اخلاقی خواہشات پوری کرنے سے انکار کیا جس پر مجھے ۔۔‘اداکارہ نرگس فخری نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف فلم ’ راک سٹار‘ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نرگس مشہور تو ہوئیں لیکن وہ بالی ووڈ میں اپنی جگہ پکی کرنے میں کامیاب نہ ہوئیں جس کی وجہ انہوں نے ڈائریکٹرز کی غیر اخلاقی و جنسی خواہشات کے آگے نہ جھکنے کو قرار دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نرگس فخری کو بالی ووڈ میں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی وجہ سے کافی پسند کیا گیا تاہم وہ بالی ووڈ میں بہت زیادہ وقت نہ گزار سکیں۔نرگس فخری کہتی ہیں کہ انہیں بالی ووڈ کا حصہ رہنے کے لیے کئی مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا جن میں کاسٹنگ کاو¿چ بھی شامل ہے۔

نرگس فخری نے کہا کہ میں شہرت کی لالچی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ میں نے ڈائریکٹرز کی غیر اخلاقی اور نامناسب خواہشات کو پورا کرنے سے صاف انکار کیا، ان خواہشات کو رد کرنے کی وجہ سے مجھے بالی ووڈ کے کئی بڑے پروجیکٹس سے ہاتھ دھونا پڑا۔اداکارہ نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنی عزت اور وقار کی تلاش میں رہی جو بالی ووڈ میں مجھے کبھی کبھار ہی میسر آئی، اپنی اخلاقیات کو برقرار رکھنے کی عادت کے سبب مجھے کام سے روکا گیا، میں اپنے نظریے پر ثابت قدم رہی کیونکہ میرے لیے اخلاق بہت اہم چیز ہے۔نرگس فخری نے انٹرویو میں یہ بھی کہا کہ میں نے ماڈلنگ کی دنیا کی نسبت بالی ووڈ کو بہتر پایا، ماڈلنگ میں برہنہ فوٹو شوٹ کے لیے زور دیا جاتا ہے جو میرے لیے ناقابل قبول ہے۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

40 mins ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

43 mins ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

46 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

1 hour ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

1 hour ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

2 hours ago