نور ظفر خان کی تصویرکیلئے عائزہ اورحرامانی کی دلچسپ تجاویز

(قدرت روزنامہ) اداکارہ نور ظفرخان کی تصویر پر کیپشن تجویز کرنے پر ان کی بہن سارہ خان سمیت معروف سیلبرٹیز  کی جانب سے دلچسپ مشورے دیئے گئے۔

ادکارہ نور ظفر خان نے انسٹا پر ہاتھ میں فون پکڑے ہوئے مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کرتے لکھا کیپشن دینے میں مدد کریں، جواب میں شوبز شخصیات سمیت ان کے فالوررز کی جانب سے مفت مشوروں کا ڈھیر لگ گیا، نور کی بہن اداکارہ سارہ خان نے لکھا کہ کیپشن خود سوچو۔

اداکارہ عائزہ خان نے نور کے کیپشن کیلئے برمحل جملہ لکھا جب آپ کا کرش آپ کو انسٹاگرام پر فالو کرنا شروع کردے، یہ مشورہ نور کے علاوہ صارفین کو بھی خوب بھایا اور انہوں نے لائکس سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

نور نے اس کپشن پر ہنستے ہوئے اپنے کرش ٹام ہیڈلسٹن کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا مجھے فالو بیک کریں۔ حرامانی نے نور کی دلکش تصویر کیلئے لکھا، تمہارے لیے کیپشن میری نور، مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی اس دنیا میں ہو ہی نہیں سکتی۔

ایک مداح کو لگا کہ نور کی یہ مسکراہٹ رشتہ کروانے والی آنٹی کو بلاک کرنے پر ہونی چاہیے تو کسی نے لکھا کہ انہیں کوئی چاہنے والا مل گیا ہے۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

23 mins ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

26 mins ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

28 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

1 hour ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

1 hour ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

2 hours ago