لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور سیشن کورٹ نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو 23 اگست تک گرفتار کرنے سے رو ک دیا ، ہفتہ سات اگست کو لڑائی جھگڑے کے کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی
کی عبوری درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج ملک مشتاق نے سماعت کی ۔عدالت نے پولیس کو جلد تفتیش کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ ملزم حسان نیازی پر کمرہ عدالت میں خاتون سے لڑائی جھگڑا کرنے کا الزام ہے ۔ ملزم کیخلاف تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔واضح رہے کہ تین روز قبل 4اگست کو ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت میں سات اگست تک توسیع کی تھی ۔
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…
لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…
جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…
چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…