وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری بارے عدلت سے بڑی خبر آگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور سیشن کورٹ نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو 23 اگست تک گرفتار کرنے سے رو ک دیا ، ہفتہ سات اگست کو لڑائی جھگڑے کے کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج ملک مشتاق نے سماعت کی . عدالت نے پولیس کو جلد تفتیش کرنے کا حکم دیدیا ہے .

ملزم حسان نیازی پر کمرہ عدالت میں خاتون سے لڑائی جھگڑا کرنے کا الزام ہے . ملزم کیخلاف تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے . واضح رہے کہ تین روز قبل 4اگست کو ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت میں سات اگست تک توسیع کی تھی . . .

متعلقہ خبریں