وزیر اعظم نے ”دی میٹرو مین “کے نام سے مشہور احد چیمہ کو پی ایم ہاؤس طلب کر لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم نے ”دی میٹرو مین”کے نام سے مشہور احد چیمہ کو پی ایم ہاؤس طلب کر لیا ہے تاکہ وہ ان کے ساتھ کام کریں اور ان کی حکومت کو لاہور میٹرو، اورنج لائن اور قائداعظم پاور پلانٹ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر تمام انفراسٹرکچر اور توانائی بارے اقدامات میں تیزی لانے کے لیے رہنمائی کریں تاہم وہ سرکاری احکامات کے بغیر اب سول سروس میں کام کرنے کو تیار نہیں ہیں کیونکہ نیب نے انہیں سیاسی بنیاد پر تین سال تک سلاخوں کے پیچھے رکھا۔عدالت نے انہیں نیب الزامات کی چارج شیٹ کی بنیاد

پر ایک طویل تادیبی کارروائی کے بعد بری کر دیا تھا۔ احد چیمہ سول سروس کا اثاثہ ہے تاہم اب ڈیوٹی سے ہٹ کر عوامی مفاد میں محنت کرنے والوں کے ساتھ ناانصافی کے باعث سول سروس میں کام کرنے سے مایوس ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی کہ انہیں پی ایم آفس میں تعینات کیا جائے اور ان سے کام لیا جائے لیکن مبینہ طور پر احد چیمہ نے معذرت کر لی ہے۔یہ ان لوگوں کے لیے بہت بدقسمتی ہے جو ریاست کے لیے سخت محنت کرتے ہیں اور اس کے بڑے پیمانے پر سول سروس کے لیے دور رس منفی نتائج ہوں گے۔

Recent Posts

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

14 mins ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

32 mins ago

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

50 mins ago

مرد حضرات سُکینہ کی تعریف کیسے کرتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…

1 hour ago

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

1 hour ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

1 hour ago