زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف کی لہر، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 151کلومیٹر تھی ، زلزلے کامرکز کوہ ہندوکش تھا . . .
پشاور(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں . جی این این کے مطابق لوئر دیر ،تیمرگرہ شہر ،خال،واڑی اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جبکہ بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے .
متعلقہ خبریں