دہشت گردی کی واپسی ملک و قوم کے لیے نیک فال نہیں غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں،فرح عظیم شاہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے چائنیز انسٹیٹوٹ آف کامرس ڈیپارٹمنٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔خود کش دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ سر اٹھاتی دہشت گردی پر سنجیدگی سے غور کی ضرورت ہے دہشت گردی کی واپسی ملک و قوم کے لیے نیک فال نہیں غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں ترجمان حکومت بلوچستان نے شہداءکے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی اور شہداءکے لیے دعائے مغفرت بھی کی ہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

5 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

6 hours ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

6 hours ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

6 hours ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

6 hours ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

7 hours ago