حنا پرویز بٹ کا سعودی حکومت سے مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

لاہو ر(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن )کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ مسجدِ نبوی ﷺ پر پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سعودی حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے ہزار بار