جنوبی پنجاب کے فنڈ میں اربوں روپے کی ہیرا پھیری پکڑی گئی

(قدرت روزنامہ) جنوبی پنجاب کے فنڈ میں ایک ارب روپے کی ہیرا پھیری پکڑی گئی،جنوبی پنجاب میں 8 سرکاری کمپنیوں کی مال بے ضابطگیوں پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے جنوبی پنجاب میں موجودہ حکومت کی شفافیت کا پول کھول دیا ۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق موجود دور حکومت میں 8 سرکاری کمپنیوں میں 1 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں کیں گئیں،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 2018 اور 2019 -20 کی رپورٹ حکومت کو پیش کردی ہے،رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب میں قائم کیٹل مینجمنٹ اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں میں ہیرا پھیری کی گئی ہے ۔

دستاویزات کے مطابق کمپنیوں نے 75 کروڑ 52 لاکھ روپے کے فنڈ دھوکہ دہی سے استعمال کیے،کمپنیوں میں 22 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا بھی انکشاف کیا گیا ہے، 5 کروڑ 34 لاکھ روپے کا سرکاری خزانے سے خرچ کیے مگر ریکارڈ غائب کردیا گیا، ان کمپنیوں میں جنوبی پنجاب کی ویسٹ مینجمنٹ اور کیٹل مینجمنٹ کمپنیاں شامل ہیں۔۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ شہریوں سے غیر قانون طور فیسوں کی وصولی کی گئی اور صفائی ستھرائی کے لیے کروائے پر کی گئی گاڑیوں میں بھی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں

Recent Posts

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…

2 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

8 mins ago

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…

15 mins ago

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

3 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

3 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

3 hours ago