ڈالرکی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے . انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرڈالر185.69 روپے ہے .

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 187 روپے پربرقرار

. .

متعلقہ خبریں