عید الفطر کے بعد کاروباری ہفتے کا پہلا دن ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو نے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں
31 پیسے اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد ڈالر 186 روپے پر پہنچ گیاہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد 100 انڈیکس میں 183 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور اس وقت انڈیکس 45 ہزار 66 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Recent Posts

انگلینڈ کے خلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے، عماد وسیم

لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ، بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…

3 hours ago

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

4 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

5 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

5 hours ago