کبریٰ خان کی ساڑھی میں تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کی ساڑھی میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .

کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سفید رنگ کی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ پیاری لگ رہی ہیں .
کبریٰ خان کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے . اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)


گزشتہ دنوں کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی .
شئیر کی گئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی تھیں .

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں