جویریہ سعود کی بیہودہ حرکت کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر بیہودو حرکت کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کڑی تنقید کی زر میں ہیں .
اسٹیج پر کی جانے والی اس نامناسب حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی ہے .

اداکارہ ومیزبان جویرہ سعودیہ سوشل میڈیا بالخصوص انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .
اس بار سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر برسانے کی وجہ جویریہ سعود کی عیدالفطر کے موقع پر شائستہ لودھی کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی میں ان کی اسٹیج پر پرفارمنس کے دوران ہونے والے ایک واقعے وائرل ویڈیو بنی .
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج پر گانے گانے کے دوران جویریہ سعود قابلِ اعتراض انداز میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ایک لڑکا ان کے پاس مائک اٹھائے کھڑا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Muhammad Sajid Khan (@sajid_lahore42)

. .

متعلقہ خبریں