سعودی عرب (قدرت روزنامہ)سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے حوالے سے اہم اعلامیہ جاری کردیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس سال حج ادائیگی کیلئے حج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا، فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیر ملکی حج ادا نہیں کر سکیں گے،وزارت کا مزید کہناتھا کہ حج کے قواعداور انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہو گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…