نیلم منیر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)


نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ نیلم منیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نیلیم منیر نے خواتین کے حق میں معنی خیز پیغام جاری کیا تھا۔ اداکارہ نیلم منیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹرک کی تصویر پوسٹ کی جس کے پیچھے ایک بچی کی تصویر بنی ہوئی ہے اور معنی خیز پیغام لکھا ہوا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)


ٹرک کے پیچھے بچی کی تصویر کے ساتھ لکھا تھا کہ بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔
اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصیویر کی کیمشن کے ساتھ لکھا تھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں ۔ وہ آخرت میں اللٰؔہ سبحان و تعالىٰ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوگے ، اللٰؔہ کے عذاب سے ڈرو۔
اس حوالے سے اداکارہ نیلیم نے کہا تھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ آخرت میں اللہ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوں گے۔واضح رہے کہ نیلیم منیر کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لولوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔