سونیا حسین کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
سونیا حسین کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو پیچ رنگ کا لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
انسٹاگارم پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ سونیا حسین کی تصویروں کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کے اس نئے اسٹائل کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔