آمنہ الیاس کی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس پہنے بلکل سادہ لک میں بہت حسین لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ آمنہ الیاس انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔