مشال خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)


شئیر کی گئی تصاویر میں مشال خان آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .
اس سے قبل اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ مشال خان سلور کلر کا شرارا زیب تن کی ہوئی تھیں .
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)


شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں نیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا .
واضح رہے کہ اداکارہ مشال خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی طرف سے پسند بھی کیا جاتا ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں