عامر لیاقت حسین کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میڈیا پرسن، عامر لیاقت حسین نے نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے . عامر لیاقت حسین مشہور گانے ’ہم بیوفا ہر گز نہ تھے، پر ہم وفا کر نہ سکے‘ پر لِپسنگ، یعنی اداکاری کر رہے ہیں .


عامر لیاقت حسین کی اس ویڈیو پر سیکڑوں مداح اُنہیں جَلد ہی کسی اچھے دماغی ڈاکٹر سے اپنا علاج کروانے کا مشورہ دے رہے ہیں . واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ بھی اُنہیں چھوڑنے کے لیے تیار ہے .
دانیہ شاہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ فیملی کورٹ دائر کر رکھا ہے، دانیہ شاہ کی جانب سے عامر لیاقت پر متعدد سنگین الزامات لگائے گئے ہیں . دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کےخلاف 11 کروڑ 51 لاکھ، 50ہزار روپےحق مہر اور1 لاکھ روپے ماہانہ بطور نان نفقہ کا بھی دعویٰ دائر کیا ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں