شیشپر گلیشئر جھیل کی تباہ کاری کے 3 دن بعد بحالی کا کام شروع

ہنزہ (قدرت روزنامہ)شیشپر گلیشئر جھیل کی تباہ کاری کے تین دن بعد بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ عثمان علی کا کہنا ہے کہ منہدم پل کے پاس مشینری پہنچا دی گئی ہے، 2مقامات پر کام جاری ہے۔
ڈی سی ہنزہ نے بتایا کہ دو روز میں پیدل آمد ورفت کے لیے پل بنایا جائے گا۔دوسری جانب ہنزہ وادی میں آج بھی موسم صاف اور گرم ہے، شیشپر گلیشئر جھیل کی تباہ کاری کے تین دن بعد بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ہنزہ کےعلاقےحسن آباد میں شیشپر گلیشئر گرمی کی شدت سے پگھل جانے پر وہاں بننے والی جھیل سے پانی کا بے پناہ اخراج شروع ہوا۔علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوجانے کے سبب حسن آباد کا مرکزی پل ٹوٹ کر سیلابی نالے میں بہہ گیا جس کے سبب شاہراہ قراقرم بند ہوگئی۔

Recent Posts

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

3 mins ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

16 mins ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

23 mins ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

40 mins ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

43 mins ago

جسٹس منیب اختر کےخلاف سپریم جوڈیشل میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…

55 mins ago