امریکی ڈالر مزید تگڑا پاکستانی روپے کی قدر مزید گر گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) نئی حکومت بھی روپے کی قدر کو کم ہونے سے نہ بچا سکی ، آج دن کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو گیا . نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے اضافے کے بعد 188روپے 20 پیسےپرفروخت ہو رہا ہے

.

.

متعلقہ خبریں