تصویر میں نظر آنے والے لڑکے کے ساتھ دانیہ کا کیا رشتہ نکلا ؟ تمام حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ عامر کے ساتھ اس تصویر میں موجود لڑکے کا کیا رشتہ ہے؟عامر لیاقت نے اپنی اہلیہ دانیہ پر الزام لگایا تھا کہ اس کے دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات ہیں جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
تاہم سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دانیہ شاہ اور لڑکے کے تعلقات کھل کرکے سامنے آگئے ہیں۔

ویڈیو میں دانیہ شاہ کی والدہ کے ساتھ ایک لڑکا بیٹھا ہوا ہے اور وہ بتارہی ہیں کہ افواہیں پھیلانا بند کریں، یہ میرا اکلوتا بیٹا ہے اس کو بھی عامر نے دھمکیاں اور گالیاں دیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ دانیہ کا بھائی ہے اس سے 2 سال چھوٹا ہے اور ہمیں پیسوں کی ضرورت نہیں بس عزت چاہئیے اور اگر عامر لیاقت عزت والا ہوتا تو اس کا ہر ظلم برداشت کرتے یہ کیس بھی نہ کرتے۔
دانیہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ پولیس میں مقدمہ پہلے اس نے درج کروایا جس کے بعد ڈر کے ہم نے یہ کیس کیا اور طلاق لینے کا فیصلہ کیا، ہمارے پاس عامر کے خلاف ثبوت بھی ہیں اور جب پتہ چل گیا ہے کہ وہ کرتا ہی نشہ ہے دماغ بھی ٹھیک نہیں تو ہماری بچی کیسے اس کے پاس رہ سکتی ہے۔

Recent Posts

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے…

2 mins ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف…

7 mins ago

شناخی کارڈ کون جاری کرے گا؟ وزیر داخلہ کے دورہ نادرا کے بعد کنفیوژن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ نادرا کے بعد یہ کنفیوژن پیدا…

14 mins ago

احسن اقبال کا قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے سینٹرل ایشین والی…

15 mins ago

دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، نیب سے کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی لیکس کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، فیڈرل بورڈ…

20 mins ago

وزیراعظم کی کرغستان میں پاکستانی سفیر کو طلباء کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

28 mins ago