اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزارت تجارت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے لگژی آٹئمز کی درآمد پر دو ماہ کی پابندی عائد کرنے کی تجاویز تیار کر لی ہیں .
نجی ٹی وی نے وزارت تجارت کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ وفاقیحکومت نے تجاویز پر آمادگی کا اظہار کر دیاہے ، لگژی آئٹمز میں مہنگی گاڑیاں، پرفیومز ، چاکلیٹس ، فینسی لائٹس اور ٹائلز شامل ہیں، تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر لی گئی ہے ، ان اقدامات سے ڈالر پر بوجھ کم ہو گا .
. .