ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قدر میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 34 ہزار 400 روپےہوگئی ہے .

10 گرام سونے کی قیمت 1200روپے بڑھ کر 115226 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1863 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں