عالیہ بھٹ کے دوحہ میں دلکش جلوے

دوحہ (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دلکش جلوںے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے . عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دوحہ میں ہونے والی جیولری اور گھڑیوں کی نمائش کی تقریب سے اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں .


اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’کچھ فرینچ فرائز پوہا کے ساتھ دوحہ میں ایک خوبصورت دن . ‘

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)


ان تصاویر میں عالیہ بھٹ کو ایک خوبصورت سفید پینٹ سوٹ کے ساتھ ایک شاندار زمرد کا ہار، ہیرے کی بالیاں اور دو خوبصورت انگوٹھیاں پہنے دیکھا جاسکتا ہے .
اُنہوں نے اپنے خوبصورت جوڑے کے ساتھ بلیک پیپ . ٹو ہائی ہیلز پہننے کا انتخاب کیا . عالیہ بھٹ کی اس پوسٹ کو انسٹاگرام پر اب تک 2 کروڑ 86 لاکھ لوگوں نے لائیک کیا ہے .
جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں