عالیہ بھٹ کے دوحہ میں دلکش جلوے

دوحہ (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دلکش جلوںے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دوحہ میں ہونے والی جیولری اور گھڑیوں کی نمائش کی تقریب سے اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’کچھ فرینچ فرائز پوہا کے ساتھ دوحہ میں ایک خوبصورت دن۔‘

ان تصاویر میں عالیہ بھٹ کو ایک خوبصورت سفید پینٹ سوٹ کے ساتھ ایک شاندار زمرد کا ہار، ہیرے کی بالیاں اور دو خوبصورت انگوٹھیاں پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
اُنہوں نے اپنے خوبصورت جوڑے کے ساتھ بلیک پیپ۔ٹو ہائی ہیلز پہننے کا انتخاب کیا۔عالیہ بھٹ کی اس پوسٹ کو انسٹاگرام پر اب تک 2 کروڑ 86 لاکھ لوگوں نے لائیک کیا ہے۔
جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Recent Posts

وزیراعظم کا موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک…

5 mins ago

تحریک انصاف کس ایشو پر بات کرنا چاہتی ہے ۔۔؟ اہم رہنما نے واضح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کس ایشو پر بات کرنا چاہتی ہے ۔۔؟ پی ٹی…

9 mins ago

تاخیر دولہے کو لے ڈوبی، دلہن کا صاف انکار، ہرجانہ دینا پڑگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست بہار کے کاٹہار ضلع میں دلہن نے اس وقت…

22 mins ago

سیلولر کمپنیاں تذبذب کا شکار ، نان فائلرز کی 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنا مسئلہ بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں…

26 mins ago

اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اے این ایف کی جانب سے مختلف کارروائیوں میں 2 ٹن سے…

37 mins ago

پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات

لاہور(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں پر حملے کرنے والے ٹارگٹ کلر ملزم نے تفتیش کے…

54 mins ago