برطانیہ کا سعودی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اعلان

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ نے یکم جون سے سعودی عرب کے شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے .
سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر نیل کرومپٹن نے ای ویزا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی شہری الیکٹرانک ویزا کیلئے آن لائن درخواست دے سکیں گے .


غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی سفیر نے کہا کہ ای ویزا 6 ماہ قیام کیلئے کارآمد ہوگا، ای ویزا کا اقدام دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے کیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں