شاہین شاہ آفریدی کی وطن واپسی

کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی وطن واپس آرہے ہیں . ایک بیان میں مڈل سیکس کاؤنٹی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے فوری طور پر وطن واپس جا رہے ہیں .


مڈل سیکس کاونٹی نے کہا کہشاہین آفریدی ویسٹ انڈیز کے خلاف جون میں وائٹ بال سیریز کی وجہ سے جا رہے ہیں . خیال رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلنے کے لیے برطانیہ گئے ہوئے تھے .

. .

متعلقہ خبریں