دنانیر مبین کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)


شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر کو گرین کلر کے لباس میں دیکھا سکتا ہے جس میں وہ اور بھی خوبصورت لگ رہی ہیں .
واضح رہے کہ بالی ووڈ کی مقبول فلم بھول بھولیاں 2 میں مشہور اداکار کارتک آریان نے اس ڈائیلاگ کو پیش کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی . وائرل ویڈیو دیکھتے ہی صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


ایک صارف نے کہا کہ دنانیر کو ڈائیلاگ کے کاپی رائٹ کا دعویٰ کرنا چاہئیے . انہوں نے کاپی رائٹ مانگتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کی نقل کرنا پسند کرتا ہے .
یاد رہے کہ دانیر موبین کی پاوری ہوری ہے ویڈیو پچھلے سال ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھی جس پر قومی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات کو بھی ویڈیو بناتے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

. .
Ad
متعلقہ خبریں