مومل شیخ کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل شیخ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
مومل شیخ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
گزشتہ دنوں مومل شیخ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں ہرے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ مومل شیخ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔