سارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کسی بھی انسان کے لیے اس کاچہرہ سب کچھ ہوتا ہے مگر پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی مقبول اداکارہ سارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟روتے ہوئے تو ان کا چہرہ بالکل ہی بدل گیا ۔
سارہ خان بھی پاکستان کی ایسی اداکارہ ہیں جنھیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے دیکھا گیا ہے لیکن حال ہی میں ان کی روتے ہوئے ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کا چہرہ مکمل طور پر بدلا ہوا محسوس ہورہا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sarah Khan 🖤 (@sarahkhan.fc)


ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان رو رہی ہیں لیکن آواز ان کے ہنسنے کی آرہی ہے۔
دراصل حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو سارہ خان کے رونے کی نہیں بلکہ اسنیپ چیٹ فلٹر استعمال کرنے کی ہے جس میں انھوں نے رونے والا فلٹر استعمال کیا ہے۔
اس فلٹر کی بدولت سارا روتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور ان کا چہرہ بھی بدلا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔