عامر لیاقت کا حکیم کون ہے؟ کاکا رپورٹر نے حکیم صاحب کو ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد ہر شخص کا سوال ہے کہ آخر عامر لیاقت کا حکیم کون ہے۔تاہم اب بول بز کے کاکا رپورٹر نے عامر لیاقت کے تجربہ کار حکیم کو ڈھونڈ نکالا ہے اور ان سے کئے ہیں عامر لیاقت سے متعلق کئی دلچسپ سوالات۔
دوسری شادی کی طرح عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی زیادہ دن نہ چل سکی اور ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے بھی ان سے علیحدگی اختیار کر لی۔
لیکن اب بھی کئی ایسی نوجوان اور کم عمر لڑکیاں ہیں جو عامر لیاقت سے شادی کرنے کے لئے سر کے بل تیار بیٹھی ہیں، آخر ایسا کیوں ہے اور عامر لیاقت کا حکیم کون ہے یہ بتائیں گے اس ویڈیو میں بول بز کے کاکا رپورٹر۔
اس مزاحیہ انٹرویو میں کاکا رپورٹر نے حکیم سے بہت دلچسپ سوال کیے حکیم صاحب نے یہ انکشاف بھی کر ڈالا کہ وہ عامر لیاقت کو کون سی دوائی بنا کر دیتے ہیں، تو پھر بنا دیر کئے انٹرویو ملاحظہ فرمائیں۔