ملک کو سری لنکا نہ بنایا جائے، اعظم سواتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر ریلوے سینٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک کو سری لنکا نہ بنایا جائے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، پوری قوم سابق وزیر اعظم کی ایک کال پر اپنی جان ان پر قربان کرنے کو تیار ہے۔
سابق وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ملک کو سری لنکا نہ بنایا جائے، ایک ملزمہ کو و یزا دینے کے لئے چار مرتبہ ہائی کورٹ کا بینچ توڑا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عدالتی نظام کی درستگی سے الیکشن کمشن اسٹبلشمنٹ اور دیگر ریاستی اداروں کی درستگی وابسطہ ہے، نااہل وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ کی وجہ معاشی و اقتصادی تباہی شروع ہوئی۔اعظم سواتی نے کہا کہ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام ہماری شہ رگ ہے اسکی طرف اٹھنے والی ہر انگلی کاٹ دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہم لوٹیروں اور چوروں کو اپنے ترقیاتی منصوبوں پر تختیاں لگانے سے آہنی ہاتھوں سے روکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجود چور قیادت کی وجہ سے ملک غلامی کی طرف جا رہا ہے۔

Recent Posts

انگلینڈ کے خلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے، عماد وسیم

لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…

16 mins ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ، بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…

22 mins ago

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

2 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

3 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

3 hours ago