آمنہ الیاس بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے فالسائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


دوسری جانب اداکارہ آمنہ الیاس آج کل اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنی دلچسپ مزاحیہ ویڈویز بھی شیئر کر رہی ہیں، آمنہ الیاس کی چند ویڈیوز مداحوں خوب پسند آئیں جبکہ نئی ویڈیو پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
تاہم اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیلوری ٹیفیسٹ اور متوازن وزن برقرا رکھنے سے متعلق بات کر رہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آمنہ الیاس کو کوئی کپ کیکس کھانے کے لیے دیتا ہے جس پر وہ پہلے برہمی کا اظہار کرتی ہیں، وزن بڑھ جانے کا اور صحت مند وزن برقرار رکھنے کی جدوجہد پر لیکچر دیتی ہیں اور بعد میں وہ کپ کیکس اُٹھا کر کھانا شروع کر دیتی ہیں۔
آمنہ الیاس کی جانب سے بنائی گئی نئی مزاحیہ ویڈیو میں پر لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اوور ایکٹنگ کر رہی ہیں۔